ہم اپنے پارٹنرز کو مواقع فراہم کرتے ہیں کہ وہ اپنے کاروبار کو بڑھائیں اور ترقی دیں.
FBS شراکت داری اور IB پروگرام آپ کے کاروبار کو اور آگے بڑھانے اور ہمارے پارٹنر کمیونٹی میں شامل ہونے پر پہلے ماہ سے ہی حاصل کرنا شروع کردیں۔
فنانشل ٹریڈنگ میں مہارت
کی ماہانہ آمدنی
میں پارٹنر شپ پروگرام
سپورٹ
۔ Best FX IB Program ،TOP IB Program
FBS شراکت داری اور IB پروگرام آپ کے کاروبار کو اور آگے بڑھانے اور ہمارے پارٹنر کمیونٹی میں شامل ہونے پر پہلے ماہ سے ہی حاصل کرنا شروع کردیں۔
ہمارا مقصد آپ کا اپنا کاروبار بڑھانے اور پیسے کا خواب پورا کرنے میں مدد کرنا ہے۔
دنیا کا مشہور بروکر، جو IFSC سے ریگولیٹ ہے اپنی 10 سالہ مہارت سے مسلسل پارٹنرز کا بھروسہ حاصل کر رہا ہے۔
ٹریڈ کے لئے 50 سے زیادہ آلات. محفوظ ٹرانزیکشن کے لئے ادائیگی کے مختلف حل.
توسیع شدہ اعداد و شمار اور تجارتی تجزیات.
کمیشن کی ادائیگی تاخیر کے بغیر.
مصنوعات FBS کی جانب سے ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کے لئے ویب اور موبائل دونوں کیلئے دستیاب ہیں
کلائنٹس اور پارٹنرز کے لئے پروموشنل مواد کا وسیع مجموعہ آپ اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کروا سکتے ہیں.
FBS کے ذاتی مینیجرز اپنی مقامی زبان میں پارٹنرز کی رہنمائی کرتے ہیں.
بہت سے پارٹنر پروگرام اور ریبیٹ سکیم دستیاب ہیں۔
15 سے زائد زبانوں میں 24/7 سپورٹ۔
FBS کے ساتھ منافع بخش تعاون بنانے کے لیے پرکشش پروموشن اور مقابلے۔
پارٹنر، برازیل
FBS کے ساتھ ترقی پانے کی کوئی حد نہیں ہے.
پارٹنر، انڈونیشیاء
FBS کے ساتھ شراکت داری بہت آسان ہے. FBS سپورٹ ٹیم بہت مددگار ہے. FBS کے ساتھ شراکت دار بننے میں ہچکچائیں نہیں!
پارٹنر، انڈونیشیاء
بہت سے بروکرز کو دیکھنے کے بعد، میں نے FBS بروکر - کا منتخب کیا، جو کہ تمام ٹریڈ کی حفاظت کے ساتھ آسان ڈپازٹ/وڈرا، بڑی لیوریج، سویپ سے آزاد آپشن فراہم کرتا ہے۔
پارٹنر، انڈونیشیاء
میں نے FBS کے ساتھ IB بننے کا فیصلہ کیا کیونکہ یہ شاندار خصوصیات پیش کرتا ہے جو کہ دوسرے بروکرز نہیں کرتے ہیں۔
پارٹنر، ساؤتھ افریقہ
میں اس حیرت انگیز سپورٹ اور معاونت کے لئے FBS کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ میں نے کبھی ایسی کمپنی نہیں دیکھی جس میں اتنا متحرک عملہ ہو جو ہمیشہ مدد کرنے کے لیے موجود ہو اور جو اس بات کو یقینی بنائے کہ میں اپنی ٹریڈںگ سے خوش ہوں۔
پارٹنر، مصر
مجھے مشرق وسطی میں FBS کا پہلا عربی بولنے والا پارٹنر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 6 سال سے زائد کے عرصہ میں، میں نے اپنے اور اپنے تمام کلائنٹ اور پارٹنرز کے لئے ہر قسم کی مدد حاصل کی ہے، چاہے وہ پیشکش ہو، کسٹمر سروس کی کوالٹی ہو یا کپمنی کی جانب کے دی جانے والی خدمات کا معیار ہو۔
پارٹنر، میکسیکو
FBS کے ساتھ تعاون کرنا مارکیٹ کے بہترین بروکر کا پارٹنر بننا ہے، اور اپنے فنڈز محفوظ اور اہل جگہوں پر رکھنا ہے۔
پارٹنر، کولمبیا
شراکت داری کے طور پر، ہم FBS کی پوری ٹیم کا حکمت عملی اور ذاتی مدد کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔
پارٹنر، ملائیشیاء
میں جب سے FBS پارٹنر بنا ہوں میری زندگی بدل گئی ہے۔ میں فالتو کمائی کا تصور نہیں کر سکتا تھا جو FBS پارٹنر شپ پروگرام کے ساتھ ملی۔ FBS کے ساتھ ٹریڈنگ اور پارٹنر شپ پروگرام دونوں کے ساتھ – مجھے ہر چیز نے خوشی دی۔ میں تمام بڑے فائدے جو FBS کے ساتھ حاصل کئے شئیر کرتا رہوں گا، – اس نے میری زندگی بہت خوبصوت بنا دی ہے۔
پارٹنر، برازیل
میں جتنے بروکرز کو جانتا ہوں، ان میں سے FBS نے ہمارے لئے سب سے بہتر کام کیا اور ہمیں امکانات دیے کہ ہم کامیابی حاصل کرنے کے لیے ساتھ ساتھ پھلے پھولیں۔ بہترین کمیشن سے لے کر اور کلائنٹ کی ضروریات کے تصور کے مطابق ٹرن آور کا معاوضہ بروکر کی جانب سے، ٹریننگ اور سیمینار وغیرہ وغیرہ سے مدد فراہم کرنا سب شامل ہیں۔
پارٹنر، ترکی
ایف بی ایس پارٹنر شپ پروگرام کا شکریہ میں ترکی میں ایک وائٹ لیبل مینیجر سے زیادہ کما رہا ہوں اور مالی طور پر آزار ہوں۔ اس کی بہترین چیز یہ ہے کہ آپ اپنے مالک خود ہیں اور اپنی مرضی سے دن کا منصوبہ بناسکتے ہیں۔
پارٹنر، تھائی لینڈ
یہ سال FBS کے ساتھ میری پارٹنر شپ کا چوتھا سال ہے۔ پارٹنر ہونا پھر بھی ایک چیلنج ہے، آپ کو مسلسل بڑھنے کی ضرورت ہے۔ لیکن FBS ہمیشہ میری مدد کرتا ہے، میں واقعی خود کو ایک بڑی فیملی کا حصہ سمجھتا ہوں اور میرے لئے FBS کے علاوہ کوئی اور بروکر نہیں۔
پارٹنر، تھائی لینڈ
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ FBS بہترین ٹیم کے ساتھ بہترین بروکر ہے۔ پارٹنر کی دیکھ بھال کا شکریہ، میں FBS کے ساتھ مزید سال کام کرنا چاہتا ہوں۔
پارٹنر، کولمبیا
بہت خوشی سے مجھے FBS اور اس کے ملحقہ پروگرام اور بہترین کام کو واضح کرنا ہے۔
پارٹنر، کولمبیا
میرے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ میرا بروکر مارکیٹ اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ترقی پائے اور تمام صارفین کیلئے بڑے حل فراہم کرے، یہ وہ ہے جو مجھے FBS میں ملا اس کے ساتھ ساتھ حفاظت اور مقابلہ بازی بھی شامل ہے۔
پارٹنر، ویتنام
FBS کے ساتھ تعاون اور کام کرنے کے دوران، مجھے معلوم ہوا کہ FBS ٹیم بہت ہی پیشہ ور ہے: اس میں لوکل زبانوں میں سپورٹ ، صارفین کے مسائل کا جلد حل، خاص طور پر ان کا حل جن کا تعلق رقم کے وڈرا سے ہو۔
پارٹنر، برازیل
FBS کے ساتھ ترقی پانے کی کوئی حد نہیں ہے.
میں نے 2014 میں فارہکس مارکیٹ کے بارے پڑھنا شروع کیا اوریہ مجھے اتنا پسند آیا کہ میں ایک ٹریڈر بن گیا۔ میں 2015 میں FBS بروکر سے ملا اور وہ مجھے پہلی ہی نظر میں اچھا لگا! باقاعدہ ٹریڈنگ کرتے ہوئے مجھے اس کی بھرپورسپورٹ حاصل تھی اس لیے میں نے اسے اپنے دوستوں اور فیملی کو بھی تجویز کیا۔ 2018 میں مجھےاپنی فیملی کی بھرپور مدد سے Emme FX کمپنی کا پتہ چلا جو لیکچرز اور کورسز کے ذریعے سے فاریکس سکھاتی تھی۔ ایک چھوٹے سے کمرے اور لیپ ٹاپ سے شروعات کرکےمیں نے ایک کمپنی بنائی جس میں اعلیٰ تجارتی ٹیکنالوجی اور عمدہ انفراسٹرکچر پر مشتمل ایک پُرسکون دفتر میں تقریبا 20 لوگ کام کرتے ہیں ۔ میرے سارے خواب پورے ہوئے - میرا خاندان خوش حال ہو رہا ہے۔ میں اپنے دوستوں کو پیشہ ورانہ مواقعوں کی پیشکش بھی کر رہا ہوں اور
مجھے لگتا ہے کہ میں اس سے اور بھی زیادہ ترقی کرتا دیکھ رہا ہوں!
پارٹنر، انڈونیشیاء
FBS کے ساتھ شراکت داری بہت آسان ہے. FBS سپورٹ ٹیم بہت مددگار ہے. FBS کے ساتھ شراکت دار بننے میں ہچکچائیں نہیں!
میرا نام مارلم ہے اور میرا تعلق سولو انڈونیشیا سے ہے میں FBS کو 2009 سے جانتا ہوں اور FBS میں 2010 میں شامل ہوا۔ 2012 کے اوائل میں میں نے شراکت داری پروگرام پر توجہ دی اور ٹریڈرز کی مدد کے لیے میں نے ایک دفتر کھولا۔ تب سے یہ اچھا چل رہا ہے۔FBS کے ساتھ شراکت داری بہت ہی آسان، سادہ اور نتیجہ خیز ہے اور اپنا منافع کسی بھی وقت بغیر کسی مشکل کے نکالا جا سکتا ہے
FBS کی سپورٹ ٹیم بہت ذمہ دارانہ ہے اور مقامی بنکوں میں رقم جمع کروانا اور نکالنے کا عمل بہت تیز اور آسان ہے FBS کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے مت ہچکچائیں کیوںکہ میں اسے آزما چکا ہوںکامیابی ہم سب کے لیے ہے
پارٹنر، انڈونیشیاء
بہت سے بروکرز کو دیکھنے کے بعد، میں نے FBS بروکر - کا منتخب کیا، جو کہ تمام ٹریڈ کی حفاظت کے ساتھ آسان ڈپازٹ/وڈرا، بڑی لیوریج، سویپ سے آزاد آپشن فراہم کرتا ہے۔
فاریکس بہت دلچسپ ہے۔ اسی وجہ سے مجھے سیکھنے میں دلچسپی ہوئی اور میں نے بہترین بروکر کی تلاش شروع کردی۔ کئی بروکرز کو آزمانے کے بعد مجھے بہترین بروکر FBS کے ساتھ بہت اچھا تجربہ ہوا جو رقم جمع کروانے یا نکالنے، خریداری، مفت ٹریڈنگ کی سہولتیں اور ٹریڈنگ میں تحفظ میں آسانیاں فراہم کرتا ہےاور اسی چیز نے میری دلچسپی شراکت داری میں بڑھائی۔ اس کے علاوہ آپ کو بہت سارے کمشن اور شراکت داری کے بونس بھی ملتے ہیں۔
پارٹنر، انڈونیشیاء
میں نے FBS کے ساتھ IB بننے کا فیصلہ کیا کیونکہ یہ شاندار خصوصیات پیش کرتا ہے جو کہ دوسرے بروکرز نہیں کرتے ہیں۔
میں نے FBS میں ایک آئی بی بننے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کہ جو بہترین خوبیاں اس میں ہیں وہ کسی اور بروکرکمپنی میں نہیں۔ FBS میں ترقی کے بہت مواقع ہیں اور اس کے علاوہ اس کا معاونتی سٹاف چوبیس گھنٹے کلائنٹس کو رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کے ساتھ ساتھ چیف آپریٹنگ آفیسر بھی اپنے شراکت داروں کے ساتھ بہت زیادہ مددگار ہیں۔
پارٹنر، ساؤتھ افریقہ
میں اس حیرت انگیز سپورٹ اور معاونت کے لئے FBS کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ میں نے کبھی ایسی کمپنی نہیں دیکھی جس میں اتنا متحرک عملہ ہو جو ہمیشہ مدد کرنے کے لیے موجود ہو اور جو اس بات کو یقینی بنائے کہ میں اپنی ٹریڈںگ سے خوش ہوں۔
میں FBS کی شاندار سپورٹ اور معاونت کا شکرگزار ہوں۔ میں نے کبھی ایسی کوئی کمپنی نہیں دیکھی جس کا سٹاف ہر وقت مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اس بات کو یقینی بنانے میں لگا رہتا ہے کہ میں خوشی سے ٹریڈنگ کر رہا ہوں۔ میں اس بات کا بھی ذکر کرنا چاہوں گا کہ FBS نے کھبی بھی مجھے میرے اکاوٗنٹ میں رقم ڈالنے کے لیے نہیں کہا۔ انہوں نے کبھی بھی مجھے پریشان نہیں کیا بلکہ یہ کہا کہ اگر میں اور رقم جمع کروں گا تو میں اور زیادہ کماوٗں گا۔ میں بہت ساری وجوہات کی وجہ سے FBS میں بہت خوشحال ہوں۔
میرا خون بھی FBS کی طرح ہی سبز ہے جس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ میں نے 100 ڈالر فری ٹریڈنگ کی رقم سے بہت اچھا کمیشن بنایا۔ اپنے نئے کلائنٹس کو شاندار آفر کرسکتے ہیں۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ان کا کتنا خیال رکھتےہیں۔ میرا مقصد لوئیلٹی پروگرام میں اپنے پوائنٹس کو بچانا ہے جب تک کہ میں Mercedes Benz S500 نہیں لے لیتا۔ میں اپنے طور پر صحیح سمت میں فری 100 ڈالر ٹریڈنگ سے میں بہت سے شاندار انعامات کو حاصل کرنے کے قریب ہوں۔
میں پارٹنرشپ IB پروگرام سے بہت محبت کرتا ہوں۔ میں نے اس شراکت داری پروگرام سے ہزاروں امریکی ڈالر کمائے ہیں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میرے پاس فاریکس سافٹ وئیر ہے جو میں بیچ کر اپنے کلائنٹس سے تجارت کے ذریعے پیسے کماتا ہوں۔ میں اپنے فاریکس EA کی بجائے IB کمیشنز سے دس گنا زیادہ رقم کماتا ہوں۔ مجھے FBS سے پیار ہے۔
بہت شکریہ، بہت شکریہ، بہت شکریہ!!!
پارٹنر، مصر
مجھے مشرق وسطی میں FBS کا پہلا عربی بولنے والا پارٹنر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 6 سال سے زائد کے عرصہ میں، میں نے اپنے اور اپنے تمام کلائنٹ اور پارٹنرز کے لئے ہر قسم کی مدد حاصل کی ہے، چاہے وہ پیشکش ہو، کسٹمر سروس کی کوالٹی ہو یا کپمنی کی جانب کے دی جانے والی خدمات کا معیار ہو۔
یہ صرف کاروباری شراکت داری نہیں ہے۔ یہ FBS کی فیملی کے ساتھ پوری زندگی کی شراکت داری ہے۔ مجھے مشرق وسطی میں FBS کا عربی بولنے والا پہلا پارٹنر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 6 سال سے زیادہ، میں نے صرف مکمل سپورٹ حاصل کی اور میرے تمام کلائنٹ یا پارٹنر کی سپورٹ، چاہے وہ پیشکش کی مدد میں ہوں، کسٹمر سروس کے معیار یا کمپنی کی فراہم کردہ سروس کے معیار میں۔ اس لئے میں ہر کسی کو FBS کے ساتھ ٹریڈر یا پارٹنر کے طور پر کام کرنے کا مشورہ دوں گا۔ FBS ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگا، اور یہ صرف الفاظ نہیں۔
FBS پارٹنر شپ پروگرام تمام فاریکس بروکرز میں ایک بہترین پروگرام ہے، جیسا کہ FBS پارٹنر کو ان کی سروس کو بہتر اور پروفیشنل طریقے سے متعارف کروانے میں مدد کرنے کے لیے مارکیٹنگ اور اشتہاری آلات فراہم کرتا ہے اور پرسنل ایریا میں ایک کنٹرول پینل ہے جو آپ کو آسانی سے آپ کے کسٹمر اور اکاؤنٹ کو ٹریک کرنے میں مدد کرتا ہے۔ FBS بونس پارٹنر کی بھی پیشکش کرتا ہے جو کہ مزید $3000 تک کمائی کا یقین دلاتا ہے اس کے ساتھ کسٹمر ڈیل کے لئے روزانہ کی کمیشن۔ اور سب سے منفرد چیز لوئیلٹی پروگرام ہے جو آپ کو تحائف اور انعامات کی گارنٹی دیتا ہے جیسا کہ مرسڈیز کار، رولیکس کی گھڑیاں، دنیا کے خوبصورت شہروں کی سیر اور بہت سے قیمتی تحائف جو آپ کو FBS کے علاوہ کسی بروکر کے ساتھ نہیں ملیں گے
پارٹنر، مصر
عام طور پر، FBS کا پیش کیا گیا 3-سطحی شراکت داری پروگرام اپنی کمیشن اور مارکیٹنگ کے آلات کی وجہ سے باقی کمپنیوں سے 80٪ بہتر ہے۔ FBS تیز رد عمل دیتا ہے اور اپنے کلائنٹ کی بہتری کیلئے کام کرتا ہے۔
ہماری ویب سائٹ 'Yallaforex.net' سال 2007 میں بنی، ہم FBS کوعرب علاقوں میں کمپنی کے تعارف کی شروعات سے ایک اہم پارٹنر سمجھتے ہیں۔ ہم FBS کے ساتھ کھڑے ہیں، جیسے FBS ہمارے اور ہمارے کسٹمر کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم FBS کو سپورٹ کر رہے ہیں اور جیسے FBS ہمیں سپورٹ کرتا آ رہا ہے، اور اس سب کو خوش آمدید کہا ہے جو کہ ہمارے کسٹمر کے لئے فائدہ مند اور دلچسپی کا باعث ہے - ہم بہت سے ٹریڈرز کو اچھا تعلیمی مواد دیتے ہیں جیسے کہ یلا فاریکس ایک پارٹنر ہے جو فاریکس کی تعلیم پر توجہ دیتا ہے۔
عام طور پر، 3-لیول پارٹنر شپ پروگرام جو FBS فراہم کرتا ہے وہ کمیشن کی شرح اور مارکیٹ کے ٹولز پروگرام کے لحاظ سے دوسروں سے 80٪ بہتر ہے۔ FBS فیڈ بیک دینے میں تیز ہے اور اپنے کلائنٹ کے لئے بہتری لا رہا ہے۔
پارٹنر، میکسیکو
FBS کے ساتھ تعاون کرنا مارکیٹ کے بہترین بروکر کا پارٹنر بننا ہے، اور اپنے فنڈز محفوظ اور اہل جگہوں پر رکھنا ہے۔
FBS سے ملحقہ پروگرام کا حصہ ہونا بہت حیران کن ہے، چونکہ یہ آپ کو ایک عظیم اور وسیع آلے کو شئیر کرنے کی اجازت دیتا ہے جو کہ آلات کی وسیع رینج میں چلتا ہے اور ایک پروفیشنل ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جو FBS اپنے کلائنٹ کو فراہم کرتا ہے۔
FBS کی کمیشن ایک سخی کمیشن کے طور پر جانی جاتی ہے کیونکہ مارکیٹ میں سب سے زیادہ ہے، یہ ایک منفرد اور ایماندار کمپنی ہے، چونکہ یہ لوگوں اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے پارٹنر کا بہت خیال رکھتا ہے اور ہر وقت 18 زبانوں میں غیر معمولی سپورٹ فراہم کرتا ہے۔
FBS کے ساتھ کام کرنا مارکیٹ میں بہترین بروکر کے ساتھ کام کرنا ہے، اور اپنے فنڈز کے لئے محفوظ اور جائز جگہ ہے۔ آپ کی ڈپازٹ اور وڈرال کی سہولت، آپ کے بونس اور آپ کے لوئیلٹی پروگرام شاندار ہیں۔
مختصر طور پر، ان کے ساتھ کام کرنا ایک شاندار فلسفے کے ساتھ کرنا ہے۔
FBS کے ساتھ کام کرنے میں مزہ ہے مبارک ہو !!!
پارٹنر، کولمبیا
شراکت داری کے طور پر، ہم FBS کی پوری ٹیم کا حکمت عملی اور ذاتی مدد کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔
ہمیں 5 سے زائد بروکرز کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہوا اور ہم نے ہمیشہ اپنی ٹیم میں ٹریڈرز اور صارفین کے طرف خامیاں اور اچھی سروس کی کمی دیکھی۔ حقیقت میں جب میں FBS سے ملا، مجھے ان کی شاندار ٹرانزیکشنل سروس انعامات کی تعداد اور دنیا بھر میں پہچان کا احساس ہوا۔ عالمی معیار کے بروکر کے ساتھ کام کرنا آسان ہے، کیونکہ ایک عظیم برینڈ کی طرح پارٹنر کے طور پر بات کرنا اور فروغ دینا آسان ہے۔ ہماری ٹریڈنگ اکیڈمی اپ ٹریڈنگ کے طور پر، ہمارے تمام شاگرد FBS ٹریڈرز ہیں، رقم کے آسان ڈپازٹ میں پہلی ہے اور طریقہ کار کی لچک کی وجہ سے دوسرے بروکر سے نہ صرف سرمایہ کاری کرنے والوں کو ساتھ ملاتا ہے، بلکہ کمیشن اور سپریڈ کی شرائط کے ساتھ، ہم امکان پیدا کرتے ہیں کہ ہمارے زیادہ تر سرمایہ کار کم رقم کی وجہ سے آسانی سے زیادہ کما سکیں، کیونکہ FBS کے پارٹنر کے طور پر ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہمارے کسٹمر زیادہ سے زیادہ کما پائیں۔ کہیں آگے۔
پارٹنرز کے طور پر، ہم FBS کی پوری ٹیم کا حکمت عملی اور مدد کے کئے شکریہ ادا کرتے ہیں جس کا اس تمام عمل میں ہم نے سامنا کیا جس کے نتائج صرف اچھے ہیں۔
پارٹنر، ملائیشیاء
میں جب سے FBS پارٹنر بنا ہوں میری زندگی بدل گئی ہے۔ میں فالتو کمائی کا تصور نہیں کر سکتا تھا جو FBS پارٹنر شپ پروگرام کے ساتھ ملی۔ FBS کے ساتھ ٹریڈنگ اور پارٹنر شپ پروگرام دونوں کے ساتھ – مجھے ہر چیز نے خوشی دی۔ میں تمام بڑے فائدے جو FBS کے ساتھ حاصل کئے شئیر کرتا رہوں گا، – اس نے میری زندگی بہت خوبصوت بنا دی ہے۔
2014 کے شروع میں، میں نے ایک ایکسپرٹ ایڈوائزر بنایا جس کا نام Ronin47 Ea Fx ہے، بہت سے بروکر پر کام کرنے کے بعد، میں نے FBS کو زیادہ EA دوست پایا: تیز ترین عمل، کوئی ریکوٹ نہیں اور میرے EA نے FBS کے ساتھ بہترین کام کیا۔ کچھ ماہ بعد FBS میں اپنے EA کے ساتھ ٹریڈنگ کے استعمال میں ، میں نے پارٹنر شپ پروگرام میں اپلائی کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ میں کسی اور بروکر کے بجائے FBS کے ساتھ زیادہ پراعتماد اور مطمئن ہوں۔ میں نے صرف دیانتداری کی، اچھی گفتگو کے، اعتبار پیدا کرنے سے اور کلائنٹ سے 100٪ مثبت رویے سے جڑا رہا۔ مجھے دوسروں سے تمام اچھی باتیں شئیر کرنا اچھا لگتا ہے جو FBS میں شامل ہو کر حاصل کر سکتے ہیں۔ جب سے میں FBS پارٹنر بنا ہوں میری زندگی مکمل طور پر بدل گئی ہے۔ میں کبھی بھی فالتو کمائی کا سوچ نہیں سکتا تھا جو مجھے FBS پارٹنر شپ پروگرام سے ملی۔ FBS اور FBS پارٹنر پروگرام دونوں میں ٹریڈنگ کرنا مجھے اچھا لگتا ہے۔ میں نے FBS کے ساتھ جتنے فوائد حاصل کئے وہ سب شئیر کرتا رہوں گا، انہوں نے میری زندگی بہت پیاری بنا دی ہے۔
پارٹنر، برازیل
میں جتنے بروکرز کو جانتا ہوں، ان میں سے FBS نے ہمارے لئے سب سے بہتر کام کیا اور ہمیں امکانات دیے کہ ہم کامیابی حاصل کرنے کے لیے ساتھ ساتھ پھلے پھولیں۔ بہترین کمیشن سے لے کر اور کلائنٹ کی ضروریات کے تصور کے مطابق ٹرن آور کا معاوضہ بروکر کی جانب سے، ٹریننگ اور سیمینار وغیرہ وغیرہ سے مدد فراہم کرنا سب شامل ہیں۔
جتنے بروکرز کو میں جانتا ہوں، FBS ان میں سے بہتر طور پر خدمات کو فراہم کرتا ہے، اور آگے بڑھنے اور کامیابی حاصل کرنے کا موقع بھی دیتا ہے۔ بہترین کمیشن اور ٹرن اوور کے معاوضہ سے لے کر بروکر کی طرف سے کلائنٹ کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ٹرینینگ اور سیمینار کو سپورٹ کرتے ہوئے، ہمیشہ کمپنی کے ساتھ اپنے پارٹنر کی کامیابی کا مقصد رکھتا ہے۔ پارٹنر شپ کے پہلے مہینوں میں، میں فوری مالی ریٹرن ہر حیران تھا اور ان آلات پرجو آپکے پروجیکٹ بڑھانے کے لیے دستیاب ہیں۔
مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہے کہ ان دنوں میں کمپنی کا حصہ ہوں، اور اس کی پارٹنر شپ کا انعام فصل بو رہا ہوں – جو کہ میرا مالی استحکام اور اپنے کلائنٹ کو ایک سنجیدہ اور مصروف کمپنی کے ساتھ ٹریڈنگ انجوائے کرتے دیکھنا ہے، جو میری طرح ہزاروں لوگوں کی زندگی بدل چکا ہے۔
پارٹنر، ترکی
ایف بی ایس پارٹنر شپ پروگرام کا شکریہ میں ترکی میں ایک وائٹ لیبل مینیجر سے زیادہ کما رہا ہوں اور مالی طور پر آزار ہوں۔ اس کی بہترین چیز یہ ہے کہ آپ اپنے مالک خود ہیں اور اپنی مرضی سے دن کا منصوبہ بناسکتے ہیں۔
میرا نام Onur Erkan Yildiz ہے اور میں ترکی سے ہوں۔ میں 2 سال سے FBS کا پارٹنر اور تجزیہ نگار ہوں۔ FBS پارٹنر پروگرام کا شکریہ کہ میں ترکی میں اپنے وائٹ کالر مینیجر سے زیادہ کما رہا ہوں اور مالی طور پر آزاد ہوں۔ اس کا ایک حصہ، اپنا باس خود ہونا اور اپنی خواہش کے مطابق دن کے منصوبے بنانا ہے۔ ظاہر ہے زیادہ کمائی کرتے ہوئے میں جتنا ممکن ہوسکے اپنا وقت اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ گزارتا ہوں جو کہ FBS پارٹنر شپ کا بڑا فائدہ ہے۔ FBS کا پرسنل ایریا بہت اچھے معیار کا ہے اور اس میں بہت سی آپشن ہیں جیسا کہ اندرونی ٹرانسفر، پروموشن، فنانس، بینرز اور ریفرل لنک آپشن اور ریبیٹ سروس آپشنز۔
FBS اپنے ٹریڈرز کی تعلیم کو اہمیت دے رہا ہے اس لئے یہ پارٹنر کے کلائنٹ کو سمجھدار اور عقلمند بناتا ہے جب کہ وہ سرمایہ کاری کرتے ہیں وہ منافع لیتے ہیں اور ہم زیادہ کمیشن لیتے ہیں شکریہ FBS تم نے میری زندگی بدل دی
پارٹنر، تھائی لینڈ
یہ سال FBS کے ساتھ میری پارٹنر شپ کا چوتھا سال ہے۔ پارٹنر ہونا پھر بھی ایک چیلنج ہے، آپ کو مسلسل بڑھنے کی ضرورت ہے۔ لیکن FBS ہمیشہ میری مدد کرتا ہے، میں واقعی خود کو ایک بڑی فیملی کا حصہ سمجھتا ہوں اور میرے لئے FBS کے علاوہ کوئی اور بروکر نہیں۔
میرا نام Hirunyapong Vongfutan ہے میں چیانگ مائی، تھائی لینڈ میں رہتا ہوں۔ میں نے 2016 میں فاریکس میں دلچسپی لینی شروع کی۔ شروع میں منافع زیادہ نہیں تھا، مجھے نقصانات ہوئے۔ لیکن مجھے یقین تھا کہ آپ فاریکس میں حقیقی رقم بنا سکتے ہیں، اس لئے اپنی ٹریڈنگ کی مہارت کو بڑھاتا رہا۔ پارٹنر پروگرام میں بھی دلچسپی لینی شروع کی۔ اس کے ایک سال بعد FBS کے ساتھ کسٹمرز کے لئے سیمینار منعقد کرنا شروع کئے۔ مجھے اس موقع سے بہت لگاؤ ہے کیونکہ مجھے ایسی تقریبات کا انتظار کرنا اچھا لگتا ہے جو علم مہیا کرتی ہیں۔ اب میں پورے ملک میں 20 سے زائد سیمینار کئے ہیں، میں نے بہت سے ٹریڈرز کے ساتھ کام کیا۔ میری ٹیم نے ہمارے لئے اپنا EA ٹریڈنگ سسٹم بنایا جسے ہم نے کلائنٹس کو بھی پیش کیا، اس لئے بہت سے لوگ ہمارے ساتھ ٹریڈنگ کرنے لگے۔ ہماری ٹیم ٹریڈرز کے لئے سروس اور سپورٹ پر بھی توجہ دیتی ہے، جیسا کہ اگر آپ اچھے پارٹنر بننا چاہتے ہیں اس کے لئے ضروری ہے۔
حال ہی میں، میں نے اپنی کتاب ریلیز کی جس کا نام 'Forex trading is not as difficult as you think' ان لوگوں کے لئے جو فاریکس سسٹم کے بارے میں مزید علم اور سمجھ حاصل کرنے کیلئے کتاب پڑھتے ہیں اور FBS کو بھی جانتے ہیں، ایک عالمی بروکر، جو ٹریڈر کو کامیاب ٹریڈر بننے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ سال FBS کے ساتھ چوتھا سال ہے۔ پارٹنر ہونا ابھی بھی چیلنج ہے، آپ کو مسلسل بڑھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن FBS ہمیشہ میری مدد کرتا ہے، میں حقیقت میں خود کو ایک بڑے خاندان کا حصہ سمجھتا ہوں اور میرے لئے FBS کے علاوہ کوئی بروکر نہیں ہے۔
پارٹنر، تھائی لینڈ
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ FBS بہترین ٹیم کے ساتھ بہترین بروکر ہے۔ پارٹنر کی دیکھ بھال کا شکریہ، میں FBS کے ساتھ مزید سال کام کرنا چاہتا ہوں۔
اس سے پہلے میں نرس تھی، یہ بہت مشکل اور تھکا دینے والی نوکری تھی۔ میں نے فاریکس مارکیٹ کا سنا اور اس میں دلچسپی لی کیونکہ یہ آپ کبھی بھی کرسکتے ہیں اور سرمایہ کاری زیادہ نہیں ہے۔ میرے شوہر کو اس کا پہلے سے علم تھا، اس لئے انہوں نے مجھے اسے کرنا سکھایا۔ تین ماہ میں، میں فل ٹائم ٹریڈر بننے کے لئے نوکری چھوڑ دی، اور آدھے سال میں ایک پارٹنر کے طور پر کام شروع کیا کلائنٹ کو بھی متوجہ کرنا شروع کیا۔
اب ہماری کام کرنے والی بڑی ٹیم ہے، ہمارے 7 آفس تھائی لینڈ میں ہیں اور کل کلائنٹ 4000 سے زائد ہیں اور ہم آگے بڑھ رہے ہیں۔جب میں ایک نرس تھی، تو خاندان والوں کے لئے وقت نہیں تھا۔ لیکن اب میری کمائی مستحکم ہے اور ہر وقت کام کی ضرورت نہیں، میں اپنے پیاروں کے ساتھ رہ سکتی ہوں، میں ضرورت مندوں کو خیرات بھی کرتی ہوں۔ اور میں بہت خوش ہوں کہ FBS نے مجھے یہ موقع دیا۔ میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ FBS بہترین ٹیم کے ساتھ بہترین بروکر ہے۔ پارٹنرز کا خیال رکھنے کا شکریہ، میں آگے بہت سے سال FBS کے ساتھ ہی کام کرنا چاہتی ہوں۔
پارٹنر، کولمبیا
بہت خوشی سے مجھے FBS اور اس کے ملحقہ پروگرام اور بہترین کام کو واضح کرنا ہے۔
بے انتہا خوشی سے میں یہ بات واضع کرنا چاہتا ہوں کہ FBS کا شراکت داری پروگرام ایک بہت ہی شاندار پروگرام ہے یہ ٹریڈرز کیلئے اب ایک بہترین دوست بن چکا ہے جو اب میرے ساتھ کام کرتے ہیں۔۔۔ شاندار کمیشن اور شاندار سپورٹ اور مشورے کی شاندار سروس!
پارٹنر، کولمبیا
میرے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ میرا بروکر مارکیٹ اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ترقی پائے اور تمام صارفین کیلئے بڑے حل فراہم کرے، یہ وہ ہے جو مجھے FBS میں ملا اس کے ساتھ ساتھ حفاظت اور مقابلہ بازی بھی شامل ہے۔
فنانشل مارکیٹیں تبدیل اور دن بدن ترقی کر رہی ہیں اور میرے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ میرا بروکر بھی مارکیٹ اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ترقی پائے اور تمام صارفین کیلئے بڑے حل فراہم کرے، یہ وہ ہے جو مجھے FBS میں ملا اس کے ساتھ ساتھ حفاظت اور مقابلہ بازی بھی، اس لئے FBS میرے عالمی مالی مارکیٹ کے کاموں کے بڑھنے اور کولمبیا اور لاطینی امریکہ میں میرے پارٹنر کے کاموں کے لئے حکمت عملی والا بہترین پارٹنر کے طور پر رہا ہے۔
پارٹنر، ویتنام
FBS کے ساتھ تعاون اور کام کرنے کے دوران، مجھے معلوم ہوا کہ FBS ٹیم بہت ہی پیشہ ور ہے: اس میں لوکل زبانوں میں سپورٹ ، صارفین کے مسائل کا جلد حل، خاص طور پر ان کا حل جن کا تعلق رقم کے وڈرا سے ہو۔
میرا نام Tran Quang Minh ہے۔ میں حال میں Ho Chi Minh شہر میں رہتا اور کام کرتا ہوں، جو کہ ویتنام کا سب سے بڑا اور متحرک شہر ہے۔ میں FBS کو 2014 سے جانتا ہوں۔ FBS کو کچھ عرصہ پڑھنے کے بعد، کافی پہلے کی بات ہے جب میں نے FBS کو 2017 میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ FBS کے ساتھ اشتراک اور کام کرنے کے دوران، مجھے معلوم ہوا کہ FBS بہت پیشہ ورانہ طریقہ سے کام کر رہی ہے: اس میں مادری زبان میں سپورٹ میرے لئے بہت اہم ہے، صارفین کے مسائل کا جلد حل، لوڈ کئے گئے مسائل کا بہت جلد حل شامل ہیں۔ مزید، میں نے دیکھا FBS کی کمیونٹی- متعلقہ سرگرمیاں ہیں: رمضان مسلمانوں کی کمیونٹی کا خیال رکھتا ہے، خاص طور پر 'FBS آپ کا خواب سچ کرتا ہے!' اس میں بہت عملی ہے۔ عام طور پر، FBS بہت اچھا کام کر رہی ہے۔ برائے مہربانی اسے جاری رکھیں۔ میری دعا ہے کہ FBS ہمیشہ بڑھتا رہے اور دنیا کا درجہ اول کا بروکر بن جائے۔ میں FBS کے لئے لمبی زندگی کی دعا کرتا ہوں !!!
FBS دو قسم کی پارٹنرشپ پیش کرتا ہے، شراکت داری اور متعارفی بروکر پروگرام، فوریکس پر فوائد حاصل کرنے کیلئے۔ ممکنہ شراکت داروں کی مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہر پروگرام کو اس کی اپنی خصوصیات پرتیار کیا گیا ہے.
FBS Affiliate
FBS Introducing Broker
FBS اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائیویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں
ایف بی ایس الحاق کسی بھی صارف کی رازداری کا احترام کرتی ہے جو اس کی ويب سائٹس تک پہنچتے ہیں; لہذا،کمپنی کسی موجودہ یا ممکنہ کلائنٹس, درخواست دہندگان اورزائرین کی حفاظت میں مصروف ہے۔ موجودہ رازداری کی پالیسی('رازداری پالیسی') کلائنٹ کی معلومات اکھٹا کرنے، جمع کرنے اور کمپنی کی طرف سے حاصل کردہ معلومات کی وضاحت کرتی ہے۔
ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے اور/ یا ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ اس کی پرائیویسی پالیسی میں بیان کردہ شرائط و ضوابط سے اتفاق کرتے ہیں، اس کے علاوہ آپکی ذاتی معلومات کا حصول اور اس پر عملدرآمد بھی شامل ہیں (جیسا کہ نیچے بتایا گیا ہے). اگر آپ یہاں فراہم کی جانے والی کسی بھی شرط سے اتفاق نہیں کرتے ہیں تو، آپ ویب سائٹ کا استعمال نہیں کرسکتے.
ایف بی ایس کی ویب سائٹ پر آپ کی جانب سے کی جانے والی سرگرمیوں کیمطابق معلومات اکھٹی کی جاتی ہیں
ہم اس معلومات کو استعمال کریں گے جو ہم آپ کے بارے میں جمع کرتے ہیں تاکہ:
FBS Affiliate ویب سائٹ پر آپ کے پرسنل ایریا سے معلومات کو اکھٹا کرنا
جب آپ FBS Affiliate کے ساتھ حقیقی اور/یا ڈیمو اکاؤنٹس رجسٹر کرتے ہیں تو، کمپنی مندرجہ ذیل اقسام کا ڈیٹا کو اکھٹا کرتی ہے:
ہم اس معلومات کو استعمال کریں گے جو ہم آپ کے بارے میں جمع کرتے ہیں تاکہ:
کمپنی آپ کی ذاتی معلومات کا انکشاف کرسکتی ہے جو ہم نے آپ کے بارے میں رکھی ہوئی ہیں: