IB پروگرام کیساتھ اپنی آمدنی بڑھائیں

یہ پروگرام IBs، مقامی نمائندوں، فاریکس ماہرین جن کے ذاتی روابط ہوں اور مقامی سرگرمیوں کے لیے ہے.

قابل اعتماد فاریکس بروکر کیساتھ پارٹنر بنیں اور اپنی آمدنی میں انقلابی اضافہ حاصل کریں. جتنے زیادہ کلائنٹس آپ FBS میں لائیں گے — اتنا زیادہ منافع حاصل کریں۔

اپنے منافع پر پورا کنٹرول حاصل کریں

جتنا زیادہ کلائنٹس کو متوجہ کرنے میں فعال کردار ادا کریں گے اتنا ہی زیادہ آپ کما سکیں گے.

  • اپنے کلائنٹ کی ایک ٹریڈ شدہ ہر لاٹ پر 80$ تک کا کمیشن حاصل کریں
  • وقت پر روزانہ کی بنیاد پر رقم کی ادائیگی حاصل کریں
  • ذاتی مینیجر کے ساتھ کام کریں
  • آپ کی مقامی زبان میں 24/7 سپورٹ ۔
  • پرموشنل میٹیریل کا مفت وسیع انتخاب
  • آف لائن تشہرات کیلئے درخواست پر خاص پروموشنل مٹیریل حاصل کرنے کا ایک خاص موقع

ویب کلائنٹ اینڈ موبائل یوزر

صرف ویب کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے MT4 اور MT5 اکاؤنٹس کیساتھ اور FBS کے موبائل صارفین کے لیے – Personal Area.

  • MT 4

  • MT 5

  • FBS Mobile Personal Area

یہ کیسے کام کرتا ہے

  • کلائنٹ کو رجسٹر کروانے کیلئے اپنا پارٹنر لنک استعمال کریں
  • کلائنٹ ٹریڈ کرتا ہے
  • ہت روز اپنا کمیشن وڈرا کروائيں

اپنے کمیشن کا حساب کریں

یورو / نیوزی لینڈ ڈالر

Lot size

آپ کا کمیشن

10
۔ USD ہر لاٹ پر

*پارٹنر کمیشن کی ادائیگی کیلئے، مکمل ٹرانزیکشن پر کھولنے اور بند ہونے والی قیمت کے درمیان فرق 59 پوائنٹس سے زائد ہونا چاہئے، چاہے وہ منافع بخش ہو یا نہ ہو.

اپنے فنڈز مقامی ادائیگی کے نظام کے ساتھ نکالیں

لوکل سپورٹ اور رہنمائی حاصل کریں

ہم متواتر مقامی پروگرام منعقد کرتے ہیں جیسا کہ سیمینارز اور مجالس جہاں پارٹنرز ٹریڈرز کے ساتھ ایک دوستانہ اور پرسکون ماحول میں مل جل کر اپنے تجربوں کا اشتراک کرتے ہیں.

پرائیویسی پالیسی
1. عام قوانین

ایف بی ایس الحاق کسی بھی صارف کی رازداری کا احترام کرتی ہے جو اس کی ويب سائٹس تک پہنچتے ہیں; لہذا،کمپنی کسی موجودہ یا ممکنہ کلائنٹس, درخواست دہندگان اورزائرین کی حفاظت میں مصروف ہے۔ موجودہ رازداری کی پالیسی('رازداری پالیسی') کلائنٹ کی معلومات اکھٹا کرنے، جمع کرنے اور کمپنی کی طرف سے حاصل کردہ معلومات کی وضاحت کرتی ہے۔

2. آپکی رضا مندی

ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے اور/ یا ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے، آپ اس کی پرائیویسی پالیسی میں بیان کردہ شرائط و ضوابط سے اتفاق کرتے ہیں، اس کے علاوہ آپکی ذاتی معلومات کا حصول اور اس پر عملدرآمد بھی شامل ہیں (جیسا کہ نیچے بتایا گیا ہے). اگر آپ یہاں فراہم کی جانے والی کسی بھی شرط سے اتفاق نہیں کرتے ہیں تو، آپ ویب سائٹ کا استعمال نہیں کرسکتے.

3. ہم ذاتی ڈیٹا کس طرح جمع کرتے ہیں

ایف بی ایس کی ویب سائٹ پر آپ کی جانب سے کی جانے والی سرگرمیوں کیمطابق معلومات اکھٹی کی جاتی ہیں

  • HTTP ہیڈرز
  • انٹرنیٹ پروٹوکول (IP) ایڈریس
  • کوکیز
  • ویب بیکن اور پکثل ٹیگ
  • براؤزر فنگر پرنٹ ڈیٹا
  • سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کنفیگریشن ڈیٹا
  • ویب سائٹ اور سروسز تک رسائی حاصل کی جانے کی تاریخ اور وقت
  • جغرافیائی لوکیشن ڈیٹا
  • پروسیسنگ کے لئے دیگر اقسام کی ذاتی معلومات کا حصول ویب سائٹ کی شرائط کے مطابق ہے
  • ذاتی معلومات جو کمپنی FBS پارٹنرز سے موصول کرتی ہے وہ آپ اور آپ کے پارٹنر کے ساتھ معاہدے کے شرائط و ضوابط کے مطابق ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ کمپنی اور پارٹنر کے بھی معاہدے کے مطابق ہے.

ہم اس معلومات کو استعمال کریں گے جو ہم آپ کے بارے میں جمع کرتے ہیں تاکہ:

  • آپ کے اکاؤنٹ کو بنانا اور اسے برقرار رکھنا;
  • آپ کوFBS Affiliate میں لاگ ان کرنے کی اجازت دینا;
  • آپ کے اکاؤنٹ کے بارے میں آپ سے رابطہ کرنا اور/یا FBS Affiliate کی سروسز کے بارے
  • آپکےمارکیٹنگ کے تعلقات کو منظم کرنا. اس میں کوئی حد شامل نہیں ہے:
    • آپکی دلچسپیوں اور ترجیحات کے مطابق آپ سے متعقلہ معلومات کیساتھ رابطہ کرنے کے لئے اور مارکیٹنگ کیمونیکیشن اور اشتہارات کو نشانہ بنانے میں ہماری مدد کریں تاکہ یہ سب آپ کے ساتھ مطابقت پذیر ہوں۔
    • آپ اپنی ویب سائٹ پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اشتہارات دکھائے جانے کے لئے اپنے تخلص شدہ تفصیلات کا استعمال کرتے ہیں، جیسے فیس بک یا دیگر تیسرے فریق کے اشتہارات کے ذریعہ آپ دوسری ویب سائٹ استعمال کرسکتے ہیں. ان پلیٹ فارمز کے ساتھ مشترکہ معلومات آپ کے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کے لئے چھپی ہوئی ہے.
    • تجزیہ اور ویب سائٹ میں مسلسل بہتری اور ہماری خدمات کو مزید بہتر بنانے میں اور ویب سائٹ کے ہمارے پائلٹ ٹیسٹنگ ورژن کی مدد سے نئی خصوصیات کو فروغ دینے اور FBS Affiliate کی خدمات کو موثر انداز میں چلانے کو یقینی بنایا جاتا ہے۔
    • دھوکہ دہی اور کریڈٹ کے خطرے کا پتہ لگانا اور اسے کم کرنا.

FBS Affiliate ویب سائٹ پر آپ کے پرسنل ایریا سے معلومات کو اکھٹا کرنا

جب آپ FBS Affiliate کے ساتھ حقیقی اور/یا ڈیمو اکاؤنٹس رجسٹر کرتے ہیں تو، کمپنی مندرجہ ذیل اقسام کا ڈیٹا کو اکھٹا کرتی ہے:

  • کمپنی کی شرائط و ضوابط کی تعمیل کرنے کے لئے فراہم کردہ آپ کی ذاتی معلومات، جیسے آپ کا نام، فون نمبر، عمر، ایڈریس، اور ای میل ایڈریس شامل ہیں
  • ادائیگی کی معلومات
  • شناختی دستاویز کی معلومات (پاسپورٹ یا قومی شناختی کارڈ)

ہم اس معلومات کو استعمال کریں گے جو ہم آپ کے بارے میں جمع کرتے ہیں تاکہ:

  • آپ کی شناخت کی توثیق کریں اور چیک لگائیں ان پر جن پر ہمیں قابل اطلاق قوانین اور قواعد و ضوابط کی طرف سے عمل کرنے کی ضرورت ہے، بشمول بغیر کسی حدود، 'اپنے کلائنٹ کو جانیں'، اینٹی منی لانڈرنگ، دھوکہ دہی، پابندیاں اور سیاسی طور پر بے نقاب افراد کی جانچ پر چیک لگانا شامل ہیں;
  • آپکے اکاؤنٹ سے متعلق معاملات کے لیے رابطہ کرنا، بشمول بغیر کسی حد کے، اضافی معلومات اور/یا دستاویزات کی درخواست کرنا شامل ہیں;
  • ہماری سروسز اور / یا مصنوعات کو استعمال کرنے کے لئے کسی بھی مناسبیت کا تعین کرنے کے لئے، ویب سائٹ کے ذریعہ پیش کردہ مصنوعات اور خدمات کی تیاری، ہماری خدمات اور / یا مصنوعات کا استعمال کرنے کے لئے، (مثال کے طور پر ای میل کے ذریعہ، پش نوٹیفیکیشن، ٹیکسٹ پیغام رسانی اور آن لائن پیغام رسانی چینلز)، تاکہ ہم آپ کو FBS کی خبریں، نئی خصوصیات اور FBS پر دستیاب پیشکش، پروموشنل اعلانات، صارف کے سروے، اور پاس ورڈ ری سیٹ کی درخواستوں کے طور پر آپریشنل درخواستوں کے ساتھ آپ کی مدد کرنے میں دستیاب خصوصیات کے بارے میں تفصیلات بھیج سکیں. براہ کرم اس پروفائل کی ترتیبات یعنی سیٹنگ میں 'ای میل نوٹیفیکیشن' کے سیکشن کو ملاحظہ کریں تاکہ آپ اپنی مواصلات کی ترجیح کو متعین یا تبدیل کرنے کا طریقہ سیکھ سکیں۔
  • آپکے کریڈٹ کے خطرے کا اندازہ کرنا;
  • FBS کی طرف سے مقرر کردہ پیرامیٹرز کے مطابق آپکے خطرے کے سکور کی تشخیص کرنا;
  • ہمارے کاروبار سے متعلق انتظامی ریکارڈ برقرار رکھیں;
  • اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ کرنے کے لئے سیکیورٹی اقدامات کرنا، بشمول بغیر کسی حد کے، two-factor authentication پر عملدرآمد کریں;
  • آپ کے اکاؤنٹ کی عام اپ ڈیٹس، مارکیٹ اپ ڈیٹس اور دیگر مارکیٹنگ کے مواد سے متعلقہ نوٹسز فراہم کرنا.
4. ہم کس طرح آپ کی ذاتی معلومات کو شئیر کر سکتے ہیں

کمپنی آپ کی ذاتی معلومات کا انکشاف کرسکتی ہے جو ہم نے آپ کے بارے میں رکھی ہوئی ہیں:

  • ہماری گروپ کمپنیاں اور ملحقہ جات;
  • FBS Affiliate کی سروس فراہم کرنے والے، آئی ٹی ہوسٹنگ کمپنیوں سمیت;
  • بینک، دیگر مالیاتی ادارے اور کریڈٹ ریفرنس ایجنسیاں;
  • ادائیگی سروس فراہم کرنے والے;
  • تھرڈ پارٹی کمپنیاں جس میں ایف بی ایس کی کارپوریٹ ٹرانزیکشن شامل ہوں جیسے اصل یا ممکنہ انضمام، مشترکہ منصوبے، استحکام یا اثاثہ جات کی فروخت شامل ہیں;
  • وکلاء، اکاؤنٹنٹس، آڈیٹر، مالی اور دیگر پیشہ ور مشیر;
  • ٹیکس حکام سمیت ریگولیٹری حکام;
  • قانون نافذ کرنے والے ادارے، عدالتیں اور دیگر متعلقہ مسند عدالتیں.